مشاہد حسین
ظاہری ہیئت
| مشاہد حسین | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 2 نومبر 1952ء (74 سال) سیالکوٹ |
| شہریت | |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| مناصب | |
| رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |
| رکن سنہ 12 مارچ 2018 |
|
| حلقہ انتخاب | وفاقی دارالحکومت |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | فورمن کرسچین کالج |
| پیشہ | صحافی ، سیاست دان ، مورخ |
| مادری زبان | اردو |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| شعبۂ عمل | تاریخ چین |
| ملازمت | جامعہ پنجاب |
| درستی - ترمیم | |
سید مشاہد حسین پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن ہیں۔ اس سے پہلے وہ مسلم لیگ (ق) کے رکن تھے۔
ٹیکس ادائیگی
[ترمیم]مشاہد حسین نے کروڑوں کی جائداد کے مالک ہونے کے باوجود 2011ء میں صرف 526 روپے محصول ادا کیا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=887&catid=&subcatid=&cattitle=
- ↑ "کروڑوں کے مالک مشاہد حسين نے گذشتہ سال (2011ء) 526 روپے ٹيکس ادا کيا"۔ روزنامہ جنگ۔ 16 فروری 2012ء۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- 2 نومبر کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے صدارتی امیدوار
- پاکستان کے وزرائے اطلاعات و نشریات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی انگریزی زبان کے مصنفین
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستانی سفارت کار
- پاکستانی سیاسی صحافی
- پاکستانی سینیٹر (14واں پارلیمنٹ)
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی علما
- پاکستانی مورخین
- پنجابی شخصیات
- جامعہ پنجاب کا تدریسی عملہ
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- چین کے مورخین
- سینٹ انتھون ہائی سکول، لاہور سے فارغ التحصیل
- فارمین کرسچین کالج کے فضلا
- ماہرین چینیات
- والش سکول آف فارن سروس کے فضلا
- 1953ء کی پیدائشیں
- پاکستان کے دفاعی اور سیکیورٹی تجزیہ کار
- سیالکوٹ کے سیاستدان
