خواجہ سلیم اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خواجہ سلیم اللہ
(بنگالی میں: খাজা সলিমুল্লাহ خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Salimullah.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 جون 1871  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
احسان منزل،  ڈھاکا،  برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 16 جنوری 1915 (44 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
چورنگی روڈ،  چورنگی، کولکاتا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد خواجہ حبیب اللہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد خواجہ احسان اللہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
نواب ڈھاکہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
16 دسمبر 1901  – 16 جنوری 1915 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

نواب سر خواجہ سلیم اللہ بہادر (انگریزی: Nawab Sir Khwaja Salimullah Bahadur) (بنگالی: স্যার খাজা সলিমুল্লাহ বাহাদুর) چوتھے نواب ڈھاکہ اور برطانوی راج کے دوران معروف مسلم سیاست دانوں میں سے ایک تھے۔ [1] 1906ء میں مسلم لیگ کا باضابطہ قیام محمڈن ایجوکیشن کانفرنس کے دوران ڈھاکہ میں ہوا۔ اجتماع احسان منزل میں منعقد ہوا جو نواب ڈھاکہ رسمی رہائش گاہ تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ziaur Rahman Zabeeh۔ "Cibercity Online:Nawab Salimullah"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2012۔