احسن منزل
ظاہری ہیئت
| احسان منزل | |
|---|---|
احسن منزل | |
| تعمیر | 1859–1872 |
| طرزِ تعمیر | Indo-Saracenic Revival architecture |
| سیاح | 3 ملین سے زائد (2003 میں) |
احسن منزل (انگریزی: Ahsan Manzil) (بنگالی: আহসান মঞ্জিল) نواب ڈھاکہ کا سرکاری رہائشی محل تھا۔ [1] یہ عمارت بوڑھی گنگا، ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر 1859ء میں شروع ہوئی اور 1872ء میں مکمل ہوئی۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 Mohammad Alamgir (2012)۔ "Ahsan Manzil"۔ در Sirajul Islam and Ahmed A. Jamal (مرتب)۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh