نواب ڈھاکہ

نواب ڈھاکہ (انگریزی: Nawab of Dhaka) ڈھاکہ کے سب سے بڑے مسلم زمیندار تھے۔ نواب کا خطاب برطانوی راج کے دوران میں جنگ آزادی ہند 1857ء کے وقت انگریزوں سے وفاداری کی وجہ سے دیا گیا تھا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Christophe Jaffrelot and Gillian Beaumont, A History of Pakistan and Its Origins, page 39, Anthem Press, 2004
بیرونی روابط[ترمیم]
- Official Web Site of the Dhaka Nawab familyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nawabbari.com (Error: unknown archive URL)
- Akbar، M Ali (2012). "Dhaka Nawab Estate". In Islam، Sirajul؛ Jamal، Ahmed A. Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (ایڈیشن Second). Asiatic Society of Bangladesh.