مقبرہ علامہ اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقبرہ علامہ اقبال
(Urdu: مزار اقبال ; Mazaar-e-Iqbal)
Allama Iqbals Tomb East wall close-up July 1 2005.jpg
علامہ اقبال کا مقبرہ، جس کے پس منظر میں بادشاہی مسجد ہے
عمومی معلومات
قسممزار
معماری طرزمغل
مقامFlag of Pakistan.svg پاکستان: لاہور، پاکستان
تکمیل22 فروری 1950ء
ڈیزائن اور تعمیر
معمارنواب زین یار جنگ بہادر

مقبرہ علامہ اقبال، سادہ مگر پروقار عمارت ہے۔ یہ مقبرہ، لاہور کے حضوری باغ میں بادشاہی مسجد اور قلعہ لاہور کے درمیان واقع ہے جہاں یہ دونوں عظیم تعمیرات آمنے سامنے واقع ہیں۔ اس عمارت پر ہمہ وقت پاکستان رینجرز کے اہلکاروں کا پہرہ رہتا ہے۔ عمارت کی طرز تعمیر افغان اور مورش طرز تعمیر پر بنیاد رکھتی ہے اور اسے مکمل طور پر لال پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہاں ہر روز ہزاروں لوگ شاعر اور فلسفی علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے ان کے مزار پر حاضری دیتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

علامہ اقبال کا مقبرہ


حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست مزارات و مقابر، پاکستان