مندرجات کا رخ کریں

وزیر خان چوک

متناسقات: 31°34′59″N 74°19′24″W / 31.58306°N 74.32333°W / 31.58306; -74.32333
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر خان چوک
Wazir Khan Chowk
چوک
وزیر خان چوک سے مسجد وزیر خان کا نظارہ
وزیر خان چوک سے مسجد وزیر خان کا نظارہ
سطح:اینٹ
مقام:اندرون لاہور مسجد وزیر خان کے سامنے
لاہور، پاکستان
متناسقات: 31°34′59″N 74°19′24″W / 31.58306°N 74.32333°W / 31.58306; -74.32333

وزیر خان چوک اندرون لاہور، پاکستان میں واقع ایک چوک ہے جس کے قریب ہی مشہور زمانہ مسجد وزیر خان واقع ہے۔

مقام

[ترمیم]

یہ دہلی دروازہ سے تقریباً 250 میٹر مغرب میں واقع ہے۔ دہلی دروازہ سے اس چوک میں داخل ہونے کے لیے چٹا دروازہ سے گذرنا پڑتا ہے۔

اس چوک پر مسجد وزیر خان کے علاوہ سید صوف کا مزار اور دینا ناتھ کا کنواں بھی واقع ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]