اینٹ
Jump to navigation
Jump to search
اینٹ مٹی یا ریت کا بنا ہوا ایک خاص شکل کا مجسم ہوتا ہے۔ اس کی شکل عام طورپر مستطیل جیسی ہوتی ہے۔ یہ گھروں اور عمارتوں کی تعمیر کی لیے استعمال ہوتی ہے۔
تاریخ[ترمیم]
پتھر کے زمانے کے بعد جب سے انسان غاروں سے گھروں میں منتقل ہوا تو اس نے ان گھروں کی تعمیر کے لیے چھوٹے چھوٹے پتھر کے ٹکڑوں کا استعمال کیا پھر جوں جوں انسان سائنس میں ترقی کرتاگیا اس نے ان پتھر کے ٹکروں کو ایک خاص شکل دی جو مستطیل شکل کی تھی۔ اور تب سے یعنی ہزاروں سال پہلے سے انسان نے عمارتوں اور گھروں کو بنانے کے لیے اینٹوں کا استعمال کیا۔ اور آج تک ہمارے اردگرد بنے گھر، عمارتیں اور کارخانے اینٹوں کے ہی بنے ہوئے ہیں .