فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ

فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ (Fort Road Food Street) اندرون لاہور شہر میں فورٹ روڈ پر واقع ایک فوڈ اسٹریٹ ہے۔ یہ بادشاہی مسجد کے عقب میں واقع ہے۔[1] اس کا افتتاح 21 جنوری، 2012ء کو حمزہ شہباز شریف نے کیا، جس کا مقصد گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا ایک متبادل فراہم کرنا تھا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lahori food in a surreal setting — Fort Road Food Street"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-21۔
  2. "Inauguration of Food Street"۔ پاکستان ٹوڈے (News)۔ جنوری 21, 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 22, 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]