جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور لاہور کے اندرونی حصے لوہاری گیٹ میں ایک دینی درس گاہ ہے۔ اس جامعہ سے کئی سے علما فارغ التحصیل ہوئے۔

بانی[ترمیم]

اس کے بانی علامہ غلام رسول رضوی تھے ۔[1]

فارغ التحصیل شخصیات[ترمیم]

مفتی منیب الرحمان، قاری احمد رضا سیالوی، حافظ محمد عبد الستار سعیدی، خادم حسین رضوی، مفتی محمد رمضان سیالوی خطیب جامع مسجدحضرت داتا گنج بخش اور پیر سید محمد عثمان بخاری،بانی و سرپرست: کنزالعلم انٹرنیشنل وغیرہ۔

حوالہ جات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]

مجلس علما نظامیہ کا ربط