جامعۃ الرضا
ظاہری ہیئت
| جامعۃالرضا | |
| قسم | جامعۃ اسلامیہ |
|---|---|
| قیام | 29 مئی 2000 |
| ریکٹر | محمد اختر رضا خان قادری |
انتظامی عملہ | 28 |
| طلبہ | 1200 |
| مقام | بریلی، اترپردیش، بھارت |
| ویب سائٹ | [1] |
| ابو منصور ماتریدی |
| ماتریدیہ |
|---|
| ابو منصور ماتریدی |
ناظم اعلیٰ: مفتی محمد عسجد رضا
| سلسلہ مضامین |
| بریلوی تحریک |
|---|
مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃالرضا یا مختصراً جامعۃ الرضا بریلی، بھارت میں مفتی محمد اختر رضا خان قادری کی زیرنگرانی چلنے والی ایک اسلامی یونی ورسٹی ہے۔ جس میں اسلامی و عصری علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ 24 صفر 1421ھ بمطابق 29 مئی، 2000ء کو بریلی میں اختر رضا خان نے وسیع و عریض (100 بیگھہ) زمین پر اس مدرسے کا افتتاح کیا۔ جامعۃ الرضا بریلی کی کتابیں[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- [2] جامعہ کی رسمی ویب گاہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "جامعۃ الرضا بریلی Archives - QuranWaHadith"۔ 2020-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-01