صدر الشریعہ اصغر
Appearance
صدر الشریعہ اصغر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 1346ء بخارا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فطرت پسند ، ماہرِ لسانیات ، ماہر فلکیات ، الٰہیات دان |
درستی - ترمیم |
صدر الشریعہ اصغر فقہ حنفی کے صاحب اصول، نحوي، اديب ومحدّث ومفسّر ومنطقی ہیں انھیں ابن تاج الشريعہ بھی کہا جاتا ہے۔
صدر الشریعہ کی اصطلاح فقہ حنفی میں تین شخصیات کے متعلق استعمال ہوتی ہے۔
صدر الشریعہ اکبر ، صدر الشریعہ اصغر، صدر الشریعہ الاصغر یا صدر الشریعہ الثانی سے پہچانے جاتے ہیں اور صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی الھندی۔
نام
[ترمیم]عُبيد اللہ بن مسعود ابن تاج الشریعہ الاصغر یا صدرالشریعہ الثانی یہ شارح الوقایہ ہیں تعلیم اپنے دادا تاج الشريعہ محمودسے حاصل کی۔
وفات
[ترمیم]ان کا سنہ وفات 747ھ، بمطابق1346ء ہے۔[1]
تصنیف
[ترمیم]وقایہ کی شرح جو مدارس کے نصاب میں داخل ہے، یہ نظام الدین اولیاء کے مریدین سے ہیں ان کا زمانہ سلطان غیاث الدین تغلق کا ہے۔ یہ مولانا ظہیر الدین بکھری کے شاگرد تھے۔[2]