صدر الشریعہ اکبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صدر الشریعہ کی اصطلاح فقہ حنفی میں دو شخصیات کے متعلق استعمال ہوتی ہے
صدر الشریعہ اکبر اور صدر الشریعہ اصغر
صدر الشریعہ الاكبر یا صدر الشریعہ الاول سے پہچانے جاتے ہیں احمد بن جمال الدین عُبيد الله المحبوبی والد تاج الشريعہ یہ صاحب "تلقيح العقول فی فروق المنقول" ہیں۔[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ۔ عبد الحق حميش، ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت
  2. فتاوی عالمگیری جلد 1 صفحہ 85 مکتبہ رحمانیہ لاہور