اشرف آصف جلالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اشرف آصف جلالی
معلومات شخصیت
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
فرقہ اہلسنت والجماعت بریلوی
فقہ حنفی
جماعت تحریک لبیک اسلام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
چیئرپرسن[1]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
منصب سنبھالا
2018 
در تحریک لبیک اسلام 
P islam.svg باب اسلام

ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی پاکستان میں ایک دینی عالم ہیں جو تحریک لبیک یارسول اللہ العالمی اور تحریک لبیک اسلام کے چئیر مین ہیں۔ ان کا عالمی شہرت کا حامل عقیدہ توحید سیمینار ہر سال باقاعدگی سے ہوتا ہے۔

بچپن[ترمیم]

بھکی شریف، منڈی بہاؤالدین میں ابتدائی تعلیم کا آغاز کیا۔ وہیں بچپن گزرا

ابتدائی تعلیم[ترمیم]

ابتدائی دینی اور عصری علوم کی تعلیمات اپنے آبا ئی شہر میں ہی حاصل کیں۔

اعلٰی تعلیم[ترمیم]

2002ء میں جامعہ پنجاب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

معلمین[ترمیم]

علوم درسِ نظامی حافظ الحدیث سید محمد جلال الدین شاہ صاحب ،ملک العلماء علامہ مولانا عطا محمدبندیالوی صاحب ،بحرالعلوم مولانا محمد نواز کیلانوی جیسی مایہ ناز شخصیات سے حاصل کیے اور بغداد شریف سے استاذالکل شیخ عبد ا لکریم محمد المدرس البغدادی سے سند حدیث حاصل کی۔

بیعت و خلافت[ترمیم]

امام العصر حا فظ الحدیث سید محمد جلال الدین شاہ صاحب سے بیعت ہیں۔ آستانہ عالیہ شرقپور شریف، آستانہ عالیہ بریلی شریف اور دیگر کئی بڑی درگاہوں سے مشائخ کرام نے آپ کو خلافت دی ہے۔

عقیدہ توحید[ترمیم]

عقیدہ توحید و شرک سیمینار ہر سال لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔

تصانیف[ترمیم]

آپ کی تصانیف کی فہرست بہت طویل ہے۔ چند کے نام یہ ہیں۔ *فہم دین (10جلدیں)

  • غائبانہ جنازہ جائز نہیں ۔
  • مفہوم قرآن بدلنے کی واردات
  • محاسن اخلاق
  • خطبات جلالی
  • ختم نبوت
  • توحید و شرک
  • ترکِ تقلید کی تباہ کاریاں وغیرہ

>ہم اہل سنت و جماعت ہیں<

تنظیم[ترمیم]

2007ء میں تحر یک صراط مستقیم کی بنیاد رکھی، جس کے تحت سیمینار منعقد ہوتے ہیں مدارس قائم کیے جاتے ہیں اور دیگر شعبہ جات میں کام جاری ہے۔

تحریک[ترمیم]

2015 میں سینکڑوں علما اور لاکھو ں عوام کی موجودگی میں ان کو تحریک رہائ غازی ممتاز حسین قادری کا امیر منتخب کیا گیا جہاں پر عوام خواص نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی۔

بعد ازاں اس تحریک کا نام تحریک لبیک یارسول اللہ رکھا گیا۔

تدریس[ترمیم]

لاہور میں ایک دینی درس گاہ قائم کی جس کا نام مرکزصراط مستقیم ہے جس میں سینکڑوں طلبہ مصر وف تعلیم ہیں ڈاکٹرصاحب خود مرکز میں تدریس کرتے ہیں نیز جامعہ جلالیہ رضویہ مظہرالاسلام بھی انھیں کے زیر انتظام چل رہا ہے۔

منشور[ترمیم]

عقیدہ توحید کی حفاظت، امت مسلمہ کو شرک کے فتووں سے بچانا اور جذبہ عشق رسول کا فروغ

بیرونی روابط[ترمیم]

https://www.facebook.com/TehreekSirateMustaqeem/# https://www.facebook.com/DrAshrafAsifJalali/#

حوالہ جات[ترمیم]

- See more at: http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpuf