جامعہ امجدیہ رضویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامعہ امجدیہ رضویہ
جامعہ امجدیہ رضویہ
قسماسلامی جامعہ
قیام21 اگست 1982 (اسلامی تقویم: 2 ذوالقعدہ 1402)[1]
الحاقیوپی مدرسہ ایجوکیشنل بورڈ، لکھنؤ
چیئرمینضیاہ المصطفی قادری
طلبہ700
مقامگھوسی، اتر پردیش، بھارت
عرفیتTaibatul Ulema
ویب سائٹhttp://www.jamiaamjadia.net

جامعہ امجدیہ رضویہ جو طیبۃ العلماء سے مشہور و معروف ہے۔ طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ کی ابتدا 2 ذی القعدہ 1402ھ بمطابق 21 جولائی 1982ء کوشمالی ہند کے قصبہ گھوسی ضلع مئو (اتر پردیش)میں ہوئی اسے مولانا علاءالمصطفے قادری نے قائم کیا۔ اس کے مختلف شعبہ جات جو شعبہ درس نظامی، شعبہ تخصص فی الفقہ،شعبہ تجوید القرآن،شعبہ تحفیظ القرآن اور صدر الشریعہ دار الافتاء والقضاء پر مشتمل ہیں۔ اسی جامعہ کے تحت کلیۃ البنات امجدیہ بھی بچیوں کی دین تعلیم و تربیت کر رہا ہے۔[2][3][4][5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]