سنی اتحاد کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سنی اتحاد کونسل پاکستان میں ایک سیاسی مذہبی جماعت ہے، یہ 2001ء میں قائم کی گئی اس وقت اس کے چئیرمین صاحبزادہ فضل کریم تھے۔
جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت اس میں شامل جماعتیں مندرجہ ذیل تھیں

موجودہ سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ہیں۔ اب یہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک دھڑے کی سربراہی محفوظ مشہدی کر رہے ہیں،

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • جمعیت المشائخ پاکستان

حوالہ جات[ترمیم]