انصاف و ترقی پارٹی پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انصاف و ترقی پارٹی پاکستان (Justice and Development Party Pakistan) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جو سیالکوٹ، پاکستان میں 1 جنوری 2010 کو طارق بشیر [1] نے قائم کی۔ ہر لیپ سال میں پارٹی کے عہدیدان کھلی ووٹنگ سے منتخب ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2013