مندرجات کا رخ کریں

بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی (انگریزی: Bahawalpur National Awami Party) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جسے 2010ء میں صلاح الدین عباسی نے تشکیل دیا۔

صلاح الدین عباسی پاکستان کے رکن پارلیمان رہے ہیں۔ وہ نوابی ریاست بہاولپور کے آخری نواب صادق محمد خان پیجم کے پوتے ہیں۔ [1][2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Majeed Gill (28 فروری 2008)۔ "Nawab family scion's name doing the rounds: Governor's slot"۔ Dawn۔ 2008-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-10 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. "Bahawalpur Ittehad enters the fray"۔ Dawn۔ 18 اگست 2003
  3. "BAHAWALPUR: Auction of Nawab's articles delayed yet again"۔ Dawn۔ 26 اپریل 2004۔ 2009-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-10 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)