عوامی جمہوری اتحاد پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بانیلیاقت خان
نظریاتسماجی جمہوریت
قومی اسمبلی پاکستان
1 / 342
سیاست پاکستان

عوامی جمہوری اتحاد پاکستان (Awami Jamhuri Ittehad Pakistan) ضلع صوابی، خیبر پختونخوا، پاکستان میں ایک سیاسی جماعت تھی۔ بعد میں یہ عمران خان کی تحریک انصاف میں ضم ہو گئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Abdur Rauf (2013-05-06)۔ "Election arena: In Swabi, nationalist politics and electoral alliances collide – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013