ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی
Appearance
معلومات کے باکس |
ہزارہ لوگ |
---|
کے بارے میں · افراد · سرزمین · زبان · ثقافت · ڈااسپورا · پریشانی · قبائل · کھانا ![]() ![]() ![]() ![]() |
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی (انگریزی: Hazara Democratic Party) اختصار میں (HDP) پاکستان میں ہزارہ قوم کی ایک سیاسی جماعت ہے جو اس وقت کوئٹہ شہر میں سرگرم عمل ہے، جہاں پانچ لاکھ کے قریب ہزارہ کے افراد رہائش پزیر ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Pakistan۔ "List of political parties in Pakistan - Wikipedia, the free encyclopedia"۔ En.wikipedia.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-23