مندرجات کا رخ کریں

آل پاکستان مسلم لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آل پاکستان مسلم لیگ
رہنماپرویز مشرف مرحوم
صدرمیجر ریٹائرڈ اسداللہ
چیئرمینجھان زرین خان
ترجمانعزیز الرحمن
بانیپرویز مشرف مرحوم
نعرہسب سے پہلے پاکستان
تاسیس1 اکتوبر 2010
لندن, برطانیہ
صدر دفتراسلام آباد, پاکستان
نظریاتقوم پرست
انتخابی نشان
عقاب[1]
ویب سائٹ
www.apmlofficial.com
سیاست پاکستان

آل پاکستان مسلم لیگ سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مرحوم کی قیادت میں ایک سیاسی جماعت ہے۔

آل پاکستان مسلم لیگ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کی نمائندگی چاروں صوبوں سمت آزاد کشمیر اور GB میں موجود ہے۔

آل پاکستان مسلم لیگ سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کی سب سے زیادہ پسندیدگی سیاسی جماعت ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Pakistan Election 2018: List of Political Parties and their Symbols for General Election 2018". The News International (بزبان انگریزی). 3 Jul 2018. Retrieved 2021-04-01.

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:قائد اعظم محمد علی جناح، لیاقت علی خان