ورلڈ اسلامک مشن
ظاہری ہیئت
| مخفف | WIM |
|---|---|
| قیام | 1972 |
| بانی |
|
| قسم | Religious organisation, NGO |
| قانونی حیثیت | Active |
| مقصد | Promote Islam |
| صدر دفاتر | Manchester, United Kingdom |
خطہ | Global |
باضابطہ زبان | Urdu, Arabic and English, and other languages, |
President (Sadr in Urdu) | Qamaruzzaman Azmi |
ورلڈ اسلامک مشن(الدعوۃ الاسلامیہ العالمیہ) عالمی اسلامی مشن (WIM) صوفی سنی مسلمانوں کی ایک اسلامی دعوتی، تبلیغی اور بین الاقوامی مسلم تنظیم ہے۔ قائد اہل سنت حضرت مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی، عالمی مبلغ اسلام عصر حاضر پیر سید معروف حسین شاہ عارف قادری نوشاہی اور رئیس القلم شیخ الاسلام حضرت علامہ ارشد القادری نے مکہ مکرمہ میں 1972ء میں اس کا آغاز کیا۔ عالمی اسلامی مشن کئی ممالک میں مسلمانوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ ورلڈ اسلامک مشن کا صدر دفتر مانچسٹر، انگلینڈ، برطانیہ میں ہے اور یہ دنیا بھر میں کم از کم 24 ممالک میں سرگرم عمل ہے۔
بیرونی حوالہ جات
[ترمیم]- ورلڈ اسلامک مشن(الدعوۃ الاسلامیہ العالمیہ)آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ wimnet.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
زمرہ جات:
- Use dmy dates from June 2023
- Pages using infobox mapframe with missing coordinates
- ورلڈ اسلامک مشن
- اسلام اور سیاست
- اسلامی تحریکیں
- اسلامی تنظیمیں
- اسلامیت
- مملکت متحدہ میں اسلام
- سلسلہ قادریہ
- سنی تنظیمیں
- مانچسٹر میں قائم تنظیمیں
- مملکت متحدہ میں 1972ء کی تاسیسات
- مملکت متحدہ میں قائم اسلامی تنظیمیں
- 1972ء میں قائم ہونے والی اسلامی تنظیمیں
- بریلوی مکتب فکر کی تنظیمیں