مقبرہ نوریا
ظاہری ہیئت
| مقبرہ نوریا Shrine of Nuriya | |
|---|---|
مقبرہ نوریا | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | اوچ، پنجاب |
| مذہبی انتساب | اسلام |
| صوبہ | پنجاب، پاکستان |
| ملک | پاکستان |
| مذہبی یا تنظیمی حالت | مقبرہ |
| تعمیراتی تفصیلات | |
| نوعیتِ تعمیر | مزار |
| طرز تعمیر | اسلامی |
مقبرہ نوریا یا مزار نوریا (Shrine of Nuriya) استاد نوریا کا مزار ہے جو موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اچ میں واقع ہے۔[1]یہ اچ شریف کی ان پانچ یادگاروں میں شامل ہے جو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lindsay Brown؛ Paul Clammer؛ Rodney Cocks (2008)۔ Pakistan and the Karakoram Highway۔ Lonely Planet۔ ص 127–۔ ISBN:978-1-74104-542-0۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-22
- ↑ "Tomb of Bibi Jawindi, Baha'al-Halim and Ustead and the Tomb and Mosque of Jalaluddin Bukhari"۔ World Heritage Sites۔ UNESCO۔ 2014-07-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-18