مقبرہ دائی انگہ
Jump to navigation
Jump to search
مقبرہ دائی انگہ![]() | |
---|---|
مقام | لاہور، پاکستان |
قسم | مقبرہ |
تعمیری مواد | اینٹ اور سنگ مرمر |
تاریخِ تکمیل | گلابی دروازہ 1655ء; مقبرہ 1671ء |
وقف شدہ | دائی انگہ |
متناسقہ | 31°34′43″N 74°21′50″E / 31.57861°N 74.36389°Eمتناسقات: 31°34′43″N 74°21′50″E / 31.57861°N 74.36389°E |
مقبرہ دائی انگہ (انگریزی: Tomb of Dai Anga) جسے گلابی باغ بھی کہا جاتا ہے موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور کے قدیم شہر سے باہر بیگم پورہ میں واقع ایک مقبرہ ہے۔
پس منظر[ترمیم]
یہ مقبرہ شاہجہان کی دایہ جن کا اصل نام زیب النساء تھا، جنہیں عام طور پر دائی انگہ کے نام سے جانا جاتا تھا، کا ہے۔ یہ لاہور سے دہلی کی قدیم شاہراہ گرینڈ ٹرنک روڈ پر واقع ہے۔
تصاویر[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
زمرہ جات:
- پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات
- 1671ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- اسلامی معماری
- پاکستان میں فارسی باغات
- پاکستان میں مقابر
- پنجاب کی عمارات و ساخات
- لاہور کا طرز تعمیر
- لاہور کی عمارات و ساخات
- لاہور کی مساجد
- لاہور کے سیاحتی مقامات
- مغلیہ طرز تعمیر
- ہندوستان میں 1671ء کی تاسیسات
- پاکستان میں مغل مدفن باغات
- مغل مدفن باغات