ستون نکلسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نکلسن یادگار

ستون نکلسن (Nicholson's Obelisk) یا نکلسن یادگار (Nicholson's Memorial) پاکستان میں ایک یادگار ہے جسے 1868ء میں سلطنت برطانیہ کی فوج کے بریگیڈیئر جنرل جان نکلسن کی یاد میں تعمیر کیا گیا۔ یہ جڑواں شہر راولپنڈی-اسلام آباد سے ٹیکسلا کے راستے پر سلسلہ کوہ مارگلہ کے قریب واقع ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]