مقبرہ لالہ رخ
Appearance
مقبرہ لالہ رخ | |
مقام | حسن ابدال، پنجاب، پاکستان، پاکستان |
---|---|
متناسقات | 33°49′15.37″N 72°41′25.64″E / 33.8209361°N 72.6904556°E |
مقبرہ لالہ رخ (Tomb of Lala Rukh) ایک تاریخی مقبرہ ہے جو روایتی طور مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کی بیٹی شہزادی لالہ رخ سے منسوب ہے۔[1] تاہم یہ معلوم نہیں کہ یہاں کون دفن ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ E.J. Brill's First Encyclopaedia of Islam 1913-1936۔ BRILL۔ 1987۔ ص 278–۔ ISBN:90-04-08265-4۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-21
- ↑ "Archaeoilogical & Historical Sites"۔ tourism.gov.pk۔ 2014-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-04
![]() |
ویکی ذخائر پر مقبرہ لالہ رخ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |