مندرجات کا رخ کریں

لاہور میٹرو بس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاہور میٹرو بس نظام
Lahore Metro Bus System
جائزہ
مقامیلاہور
ٹرانزٹ قسمتیز بس نقل و حمل
لائنوں کی تعداد1
تعداد اسٹیشن27 [1]
یومیہ مسافر130,000[2]
آپریشن
آغاز آپریشن2013
عاملحکومت پیجاب
گاڑیوں کی تعداد115 [3]
تکنیکی
نظام کی لمبائی27 کلومیٹر (16.8 میل)

لاہور میٹرو بس نظام (Lahore Metro Bus System) پاکستان کے شہر لاہور میں تیز نقل و حمل کا ایک نظام ہے۔ ترکی فرم اولاسم (Ulasim) اور نیسپاک (NESPAK) منصوبے کے مشیر ہیں۔

میٹرو بس سروس 27 کلومیٹر طویل سڑک پر مشتمل ہے، جو گجومتہ سے شاہدرہ تک ہے۔ اس سے 27 کلومیٹر کا سفر ایک گھنٹے میں سمٹ آیا ہے۔۔ اس پر 27 بس اسٹیشن ہیں۔[3] اس منصوبے کی لاگت تقریبا 25 بلین پاکستانی روپیہ ہے[3] 25 دسمبر 2012ء پر مفاصلی بسوں کو آزمائشی طور پر گجومتہ سے کلمہ چوک پل تک جلایا گیا۔[4] پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے چنگی امر سدھو سے گجومتہ تک بس کو چلایا۔ یہ 115 بسوں کا ایک نظام ہے اور ہر بس میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے۔[5]

افتتاح

[ترمیم]

ملک کے پہلے میٹرو بس نظام کا افتتاح 10 فروری 2013ء کو مشترکہ طور پر بدست ترکی کے نائب وزیر اعظم باقر بوزداگ (Bakir Bozdage) اور پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف ہوا۔

راستہ

[ترمیم]

[6]

لاہور میٹرو بس
  • گجومتہ ٹرمینل
  • دلو کھرد بس سٹاپ
  • یوحناآباد بس سٹاپ
  • نشتر کالونی بس اسٹاپ
  • اٹاری سروہا بس سٹاپ
  • کماہاں بس اسٹاپ
  • چونگی امر سدھو بس سٹاپ
  • قینچی چوک بس سٹاپ
  • غازی چوک بس سٹاپ
  • اتفاق ہسپتال بس سٹاپ
  • نصیر آباد بس اسٹاپ
  • ماڈل ٹاؤن بس اسٹاپ
  • کلمہ چوک بس سٹاپ
  • قذافی اسٹیڈیم بس سٹاپ
  • کینال روڈ بس اسٹاپ
  • اچھرہ بس اسٹاپ
  • شمع روڈ بس سٹاپ
  • قرطبہ چوک بس سٹاپ (مزنگ چونگی اڈہ)
  • جنازہ گاہ بس اسٹاپ
  • ایم اے او کالج بس سٹاپ
  • سول سیکرٹریٹ بس سٹاپ
  • کچہری بس اسٹاپ
  • بھاٹی چوک پر بس اسٹاپ
  • آزادی چوک بس سٹاپ
  • ٹمبر مارکیٹ بس سٹاپ
  • نیازی چوک بس سٹاپ
  • شاہدرہ ٹرمینل

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Pakimag – Lahore Metro Bus Route Map"
  2. Metro muted critics آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL), روزنامہ دی نیشن. Retrieved on 21 March 2013
  3. ^ ا ب پ "Metro Bus System | Punjab Portal"۔ 2015-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-31
  4. "Test run of Metro buses conducted", Dawn.com Dec 26, 2012
  5. LAHORE | Metro Bus System MBS | Infrastructure | Complete - SkyscraperCity
  6. "Pakimag – Lahore Metro Bus Route Map"