یوم آئین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یوم آئین مختلف ممالک میں آئین کے احترام کے طور پر سرکاری سطح پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن عام طور پر آئین پر جس دن منظوری کے دستخط کیے گئے اس دن یا پھر جس دن آئین کا نفاذ ہوا۔