ضیاء الدین احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضیاء الدین احمد
Sir Ziauddin n.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 فروری 1878  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
میرٹھ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 23 دسمبر 1947 (69 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
رہائش علی گڑھ, ضلع علی گڑھ, اتر پریش.
قومیت ہندوستانی
عملی زندگی
المؤسسات لندن ریاضیاتی سوسائٹی
رائل آسٹرونومیکل سوسائٹی
ایم اے او کالج
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
ٹرینیٹی کالج کیمبرج
یونیورسٹی آف پیرس
یونیورسٹی آف بولوگنا
مادر علمی الہٰ آباد یونیورسٹی
کلکتہ یورنیورسٹی
جامعہ گوٹنجن
ڈاکٹری مشیر Dr. James Reynold
پیشہ ریاضی دان،فلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مجال العمل ریاضی
رکن پارلیمنٹ
سماجی مصلح
وجۂ شہرت As a politician,he was a member of British Indian Parliament,Muslim Renessence, علی گڑھ تحریک his leading and central role in the تحریک پاکستان and the دو قومی نظریہ.
As a mathematician, his research work on Differential geometry, Projective geometry, Logarithmic applications and sciences, and Algebraic geometry and analytic geometry.
First general secretary of the Muslim League, and the close companion of Founder of Pakistan Muhammad Ali Jinnah, Moti Lal Nehru.

سر ضیا الدین احمد کا پیدائشی نام ضیا الدین زبیری تھا۔ آپ 13 فروری، 1878ء کو پیدا ہوئے اور 23 دسمبر،1947ء کو وفات پائی۔آپ ہندوستان کے ماہر ریاضی دان اور پارلیمنٹ کے رکن تھے۔آپ علی گڑھ تحریک کے سرگرم رکن تھے۔ جب 192 میں پارلیمنٹ میں ایک قانون کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بنایا گیا تو آپ کو اس میں ”پرو وائس چانسلر“ بنایا گیا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سر ضیا الدین احمد 13 فروری، 1878ء کو اتر پردیش کے ایک قصبے میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم مدارس میں حاصل کی۔اس کے بعد ایم اے او کالج میں داخلہ لے لیا۔قابلیت کی بنیاد پر تعلیم کے بعد وہیں پر بطور جونیئر لیکچرر ملازم ہو گئے۔

پروفیسر[ترمیم]

اُن کی کوششوں سے علی گڑھ میں میڈیکل اور انجینئرنگ کے کالج قائم ہوئے اور علی گڑھ کو یونیورسٹی کا درجہ ملا۔یہاں پر سر ضیا الدین احمد نے لیکچرر، پروفیسر، پرنسپل، پرو وائس چانسلر، وائس چانسلر اور ریکٹر کے کام کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Biographical