سکندر حیات خان
Jump to navigation
Jump to search
سکندر حیات خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعلیٰ پنجاب، ہندوستان | |||||||
مدت منصب 1937ء – 1942ء | |||||||
| |||||||
گورنز پنجاب | |||||||
مدت منصب 19 جولائی 1932ء – 19 اکتوبر 1932ء | |||||||
| |||||||
مدت منصب 15 فروری 1934ء – 9 جون 1934ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 جون 1892 ملتان |
||||||
وفات | 26 دسمبر 1942 (50 سال) لاہور |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | یونینسٹ پارٹی | ||||||
اولاد | شوکت حیات خان، طاہرہ مظہر علی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ![]() |
||||||
شاخ | برطانوی ہندی فوج | ||||||
یونٹ | 67واں پنجابی | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم تیسری انگریز افغان جنگ |
||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
آپ یونیونسٹ پارٹی کے صدر، متحدہ پنجاب کے گورنر اور ریزرو بنک آف انڈیا کے ڈپٹی گورنر رہے ہیں۔
سردار سکندر حیات خان طور وزیر اعلی پنجاب 1938میں اپنے قریبی دوست خان بھادر سردار محمد امیر خان کھٹڑ آف پنڈ بھادر خان کی دعوت پر ملتان آئے اور دوست کے گاؤں چک کھٹڑاں والہ بھی آئے یہ گاؤں خانیوال شہرسے اٹھارہ کلومیٹر کی مسافت پر ہے اس موقع پر ان کے ھمراہ وزراء بھی تھے جن میں سردار خضر حیات ٹوانہ سر چھوٹو رام اور سندر سنگھ مجیٹھیا بھی تھے مقامی سیاسی شخصیات میں پیر بڈھن شاہ کھگھہ ، سردار ولی محمد ھراج اور خان بھادر ہیبت خان ڈاھا سمیت علاقے کی ممتاز شخصیات جن میں سید قطب شیر شاہ نارے خیل، سید جناب شاہ ، حاجی عبد الکریم خان، سردار گل محمد جوئیہ ، مہر اللہ دتہ دھول استقبال کیلے موجود تھے، ان کی بیٹی محمودہ سلیم رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1892ء کی پیدائشیں
- 5 جون کی پیدائشیں
- 1942ء کی وفیات
- 26 دسمبر کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- آل انڈیا مسلم لیگ کے اراکین
- بھارتی سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- تاریخ بھارت کی شخصیات
- تاریخ پاکستان کی شخصیات
- تاریخ پنجاب (قبل از تقسیم)
- تحریک پاکستان
- تحریک پاکستان کے پنجاب سے کارکنان
- تحریک پاکستان کے قائدین
- حیات خاندان
- دوسری جنگ عظیم کی بھارتی شخصیات
- ضلع اٹک کی شخصیات
- گورنر پنجاب (برطانوی ہند)
- ملتانی شخصیات
- منتظمین برطانوی ہند
- ہندوستانی سیاستدان
- ہندوستانی نائٹ