تبادلۂ خیال سانچہ:تحریک پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس میں سے تصاویر نکال دی ہیں کیونکہ

  1. تصاویر کا سائز مختلف تھا ۔ اور بڑی عجیب لگ رہی تھیں
  2. کس کس کی تصویر یہاں لگائیں گے؟

امید ہے کہ آپ بات سمجھ گۓ ہوں گے۔ سیف اللہ 16:58, 11 جون 2006 (UTC)


تاریخ والے گروپ میں پاکستانی قوم پرستی لکھا ہوا ہے، یہاں قومی پرستی کی بجائے پاکستانی حب الوطنی کیسا رہے گا؟--عثمان خان||تبادلہ خیال 18:28, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

پاکستانی حب الوطنی بہتر ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:31, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)