خواجہ سلیم اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواجہ سلیم اللہ
(بنگالی میں: খাজা সলিমুল্লাহ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 جون 1871ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
احسان منزل  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 جنوری 1915ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چورنگی روڈ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد خواجہ حبیب اللہ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خواجہ احسان اللہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خواجہ عتیق اللہ  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
نواب ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 دسمبر 1901  – 16 جنوری 1915 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نواب سر خواجہ سلیم اللہ بہادر (انگریزی: Nawab Sir Khwaja Salimullah Bahadur) ((بنگالی: স্যার খাজা সলিমুল্লাহ বাহাদুর)‏) چوتھے نواب ڈھاکہ اور برطانوی راج کے دوران معروف مسلم سیاست دانوں میں سے ایک تھے۔ [1] 1906ء میں مسلم لیگ کا باضابطہ قیام محمڈن ایجوکیشن کانفرنس کے دوران ڈھاکہ میں ہوا۔ اجتماع احسان منزل میں منعقد ہوا جو نواب ڈھاکہ رسمی رہائش گاہ تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ziaur Rahman Zabeeh۔ "Cibercity Online:Nawab Salimullah"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2012