حبیب ابراہیم رحمت اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حبیب ابراہیم رحمت اللہ(پ:10 مارچ 1912ء-2 جنوری 1991ء) برطانیہ میں پاکستان کے پہلے ہائی کمیشنر تھےصوبہ سندھ کے 12اگست 1953ء تا 23جون 1954ء [1] اور صوبہ پنجاب کے 26 ستمبر 1954ء سے 26 نومبر 1954ء و گورنر بھی رہے تھے۔

سیاسی عہدے
ماقبل  گورنر پنجاب مابعد 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://dailypakistan.com.pk/10-Nov-2016/475228