محمد صفدر
Appearance
محمد صفدر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
گورنر پنجاب تئیسویں | |||||||
مدت منصب 21 اکتوبر 1999 – 29 اکتوبر 2001 | |||||||
صدر | جنرل پرویز مشرف | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20ویں صدی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ملٹری کالج جہلم | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | پاکستان | ||||||
شاخ | پاکستان فوج | ||||||
یونٹ | پنجاب رجمنٹ | ||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
کمانڈر | کمانڈ اینڈ سٹاف کالج ساتویں انفنڑی ڈویژن نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی IV کور |
||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء رئیسِ عملۂ جامع پاک بھارت جنگ 1971ء |
||||||
بعد از ریٹائرمنٹ | مراکش کے لیے پاکستانی سفیر جامعہ پنجاب کے وائس چانسلر |
||||||
وزیراعلیٰ پنجاب | چودھری پرویز الہی | ||||||
درستی - ترمیم |
لیفٹیننٹ جنرل محمد صفدر 25 اکتوبر 1999ء تا 26 اکتوبر 2001ء پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق گورنر ہیں۔ وہ پاکستان کے رئیسِ عملۂ جامع اور مراکش کے لیے پاکستان سفیر اور جامعہ پنجاب کے وائس چانسلر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]فوجی دفاتر | ||
---|---|---|
ماقبل | رئیس عملہ جامع پاکستان 1986 – 1988 |
مابعد |
سیاسی عہدے | ||
ماقبل | گورنر پنجاب 1999 – 2001 |
مابعد |