خالد مقبول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خالد مقبول
مناصب
گورنر پنجاب   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
29 اکتوبر 2001  – 16 مئی 2008 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد صفدر 
سلمان تاثیر  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1948 (عمر 70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پاکستان ملٹری اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل  ویکی ڈیٹا پر عسکری رتبہ (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پنجاب کے گورنر 29 اکتوبر، 2001ء تا 16 مئی، 2008۔ لفٹینینٹ جنرل خالد مقبول (ر) پاکستان آرمی کے افسر اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سب سے زیادہ عرصہ گورنر رہے۔ آپ کے بعد سلمان تاثیر نے پنجاب کے گورنر کا حلف اٹھایا۔

بدنامی[ترمیم]

جنوری 2009ء میں مائع گیس کے بخشش کاروبار میں مال بنانے والوں کی فہرست جاری ہوئی جس میں آپ کا نام بھی شامل تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Distinguished figures among LPG quota beneficiaries"۔ روزنامہ ڈان۔ 7 جنوری، 2010ء۔ Unknown parameter |seperator= ignored (معاونت); Check date values in: |date= (معاونت)
سیاسی عہدے
ماقبل 
محمد صفدر
گورنر پنجاب
29 اکتوبر 2001ء – 16 مئی 2008ء
مابعد 
سلمان تاثیر