کھچیاں (106 جے بی)
(کھچیاں سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
کھچیاں Khichian چک 106ج ب | |
---|---|
گاؤں | |
![]() | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع فیصل آباد |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
کھچیاں ضلع فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں چنیوٹ، چک جھمرہ روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے۔ یہ تحصیل چک جھمرہ کی یونین کونسل نمبر 04 کا ہیڈکوارٹر بھی ہے۔ اور فیصل آباد، پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم4 کے ڈپٹی والا انٹرچینج سے 4 کلومیٹر دور ہے۔
"کھچیاں میں پیدا ہوئیں ہستیاں"
کھچیاں کی سب سے بڑی ہستیاں چاکر خان اور بالا ھیں ۔ ان کے بعد بالا کی نسل میں پیدا ہوئے بخش الٰہی جو سوہنا کے سپوت تھے۔