مندرجات کا رخ کریں

یونین کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یونین کونسل جنوب ایشیائی ممالک میں ایک انتظامی تقسیم ہے جو عموماً ایک تحصیل کا حصّہ ہوتی ہے۔ عام طور پر یہ ایک سے زیادہ دیہاتوں پر مشتمل ہوتی ہے، پاکستانی میں اس انتظامی تقسیم کا سربراہ ناظم یونین کونسل کہلاتاہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]