ایم 4 موٹروے (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Pakistan M-4.svg
ایم-4
معلومات شاہراہ
Maintained by این ایچ اے، حکومت پاکستان
لمبائی233 کلومیٹر (145 میل)
Existed19 اگست 2009–تاحال
بڑے جنکشن
شمال حدفیصل آباد
 N5
جنوب حدملتان
مقام
بڑے شہر:گوجرہ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شور کوٹ، خانیوال
ہائی وے نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

موٹروے ایم 4، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک موٹروے ہے، جو فیصل آباد سے ملتان تک233 کلومیٹر طویل ہوگی۔ 16 مارچ، 2015ء کو اس کے پہلے حصہ کا آغاز کر دیا گیا، جو فیصل آباد کے شمال میں واقع فیصل آباد انٹرچینج سے شروع ہو کر گوجرہ تک جاتا ہے۔

موٹروے ایم 2 کے برخلاف یہ صرف 4 لین پر مشتمل ہے۔

انٹرچینج[ترمیم]

ایم 4 موٹروے
جنوب کی سمت راستے رابطہ/جنکشن شمال کی سمت راستے
گوجرہ سمندری اور این-5 سے 1 جھنگ تا
ٹوبہ ٹیک سنگھ اور این-5 سے 2 ؟؟
خانیوال این-5 سے 3 این5 اور ملتان تک
ملتان این5 ایل کیو ایم روڈ سے 4 ؟؟
تائی پور سے 5 ملتان تک
وہاڑی سے 6 ملتان تک
بہاولپور اور لودہراں این-5 اسماعیل شاہ والا سے 7 این 5 اور ملتان تک

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]