ایم 1 موٹروے (پاکستان)
Jump to navigation
Jump to search
ایم-1 | |
---|---|
معلومات شاہراہ | |
جزو AHN-AH | |
Maintained by این ایچ اے | |
لمبائی | 155 کلومیٹر (96 میل) |
Existed | 1997–تاحال |
تاریخ | 2007ء میں مکمل ہوئی |
بڑے جنکشن | |
East حد | پشاور |
این5 | |
West حد | راولپنڈی |
مقام | |
بڑے شہر: | چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، اٹک، برہان، حسن ابدال |
ہائی وے نظام | |
پاکستان کی قومی شاہراہیں |
}}
ایم 1 یا ایم ون (ًM1) پاکستان میں موٹروے ہے جو خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملاتی ہے۔ یہ 155 کلومیٹر طویل ہے، 88 کلومیٹر خیبر پختونخوا میں اور 67 کلومیٹر پنجاب میں واقع ہے۔ یہ افغانستان اور وسطی ایشیا کے لیے ایک اہم رابطہ سڑک بن چکی ہے۔ یہ پاکستان موٹروے کا حصہ ہے۔[1]
جنکشن اور انٹر چینج[ترمیم]
ایم ون موٹروے | ||
شمال کی طرف جانے والے راستے | جنگشن | جنوب کی طرف جانے والے راستے |
ہوائی اڈا لنک روڈ (مغرب) | ![]() |
آسلام آباد لنگ روڈ سے (مشرق) |
حسن ابدال سے N5 | ![]() |
اٹک سے ب رہان اور N5 |
صوابی سے ٹوپی | ![]() |
|
رشکی اور مردان تک | ![]() |
نوشہرہ تک |
![]() |
چارسدہ سے تخت بائی اور N5 تک | |
![]() |
پشاور، سے طورخم اور N5 تک |
بیرونی ربط[ترمیم]
- [پاکستان موٹروے کی سرکاری ویب سائٹ]