ایم 3 موٹروے (پاکستان)
Jump to navigation
Jump to search
متناسقات: 31°55′25″N 73°19′51″E / 31.92361°N 73.33083°E
ایم-3 | |
---|---|
معلومات شاہراہ | |
لمبائی | 230 کلومیٹر (140 میل) |
Existed | 2004–تاحال |
تاریخ | 2019 میں تکمیل |
بڑے جنکشن | |
از | لاہور |
M2 | |
تا | عبدالحکیم |
مقام | |
بڑے شہر: | ننکانہ صاحب، جڑانوالہ |
ہائی وے نظام | |
پاکستان کی قومی شاہراہیں |
موٹروے ایم 3، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک موٹروے ہے۔ یہ 230 کلومیٹر طویل ہے اور یہ لاہور کے قریب موجود ایم 2 (M2) اور ایم 3 (M3) کے سنگھم سے شروع ہو کر عبدالحکیم کے قریب ایم 4 تک جاتی ہے۔
موٹروے ایم 2 کی طرح یہ بھی 6 لین پر مشتمل ہے۔
انٹرچینج[ترمیم]
موٹروے ایم تھری (M3) کے راستے میں شرقپور ننکانہ صاحب جڑانوالہ سمندری رجانہ اور پیرمحل کے مقام پر 6 انٹرچینج آتے ہیں۔ پہلا انٹرچینج شرقپور نامی قصبے کے لیے ہے جو شیخوپورہ روڈ کے ذریعے شرقپور انٹرچیج کے مقام سے شرقپور سے نکلنے والے شیخوپورہ روڈ سے جا ملاتا ہے۔
جنکشن اور انٹرچینج[ترمیم]
موٹر وے ایم تھری | ||
شمالی مخرج | جنکشن | جنوبی مخرج |
---|---|---|
ایم 2 (اسلام آباد-لاہور موٹروے) | ![]() |
ایم 2 (اسلام آباد-لاہور موٹروے) |
شیخوپورہ | ![]() |
شرقپور |
ننکانہ صاحب | ![]() |
مانگٹانوالہ |
جڑانوالہ | ![]() |
سیدوالہ |
سمندری | ![]() |
تاندلیانوالہ |
رجانہ | ![]() |
کمالیہ |
پیر محل |
![]() |
پیرمحل |
شورکوٹ کینٹ | ![]() |
تبدیل |
عبد الحکیم | ![]() |
عبدالحکیم |
سروس ایریا[ترمیم]
1. نزد ننکانہ صاحب انٹرچینج
2. سمندری انٹرچینج
3. رجانہ انٹرچینج
ریسٹ ایریا[ترمیم]
1. سمندری انٹرچینج
2. رجانہ انٹر چینج
3. رجانہ پیر محل انٹرچینج
4. عبدالحکیم انٹرچینج
تصاویر[ترمیم]
- Faisalabad M3 Motorway Interchange.jpg
ایم2-ایم3 فیصل آباد انٹرچینج