مندرجات کا رخ کریں

پیرمحل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیرمحل سے تقریبا 25 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک علاقہ ہے جو سندھلیاں والی کے نام سے مشہور ہے ،سندھلیاں والی میں واقعہ ایک قبرستان جس میں ایک صوفی بزرگ جو کافی سفر کے بعد علاقہ سندھلیاں والی میں پہنچے ،جب صوفی بزرگ وہاں تشریف لائے اس کے بعد درحقیقت میں ان کے نام سے پیرمحل شہر کا نام منسوب کیا گیا اصل میں پیرمحل شہر کی بجائے جو ریلوے اسٹیشن کے نام سے منسوب ہے، صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک تحصیل ہے۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق تحصیل کی آبادی 422331 افراد پر مشتمل ہے، یہ ایک جدید تحصیل ہے جو 17 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریباً 133 دیہات ہیں۔ پیرمحل شہر کی چپل بہت مشہور ہے۔ شہر کی آبادی 44219 نفوس پر مشتمل ہے،

سٹرکیں

[ترمیم]

بس سٹینڈ پیر محل

1.پیرمحل تا فیصل آباد (براستہ رجانہ ،سمندری)

2.پیرمحل تا فیصل آباد (براستہ رجانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ)

3 پیر محل تا چیچہ وطنی (براستہ کمالیہ )

4پیر محل تا عبدالحکیم (براستہ دربار سندیلیاںوالی )

5 پیر محل تا شور کوٹ کینٹ (براستہ سلیم پورا)

6.پیر محل تا درکھانہ عبد الحکیم

7.پیرمحل سے موٹروے لاہور ملتان N3



اہم فصلیں

[ترمیم]
  1. گنا
  2. مکئی
  3. تربوز
  4. کپاس
  5. گندم
  6. چاول
  7. باجرہ

اہم شہروں سے فاصلہ

[ترمیم]

شخصیات

[ترمیم]

مخدوم سید علی رضا شاہ مرحوم

جنرل قمر جاوید باجوہ

چوہدری سرور

الحاج تاج محمد

سیدہ سونیا علی رضا

ریٹائرڈ ائیر مارشل اظہر حسن شاہ

    مولانا محمد حامد رضا شمسی

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔