مندرجات کا رخ کریں

مکئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکئی کا پودا
Zea mays "fraise"
Zea mays "Oaxacan Green"
Zea mays "Ottofile giallo Tortonese”

مکئی (انگریزی:Maize) گھاس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا ہے جس سے اناج کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ مکئی کو پہلی بار وسط امریکہ میں دریافت کیا گیا اور رفتہ رفتہ یہ پورے امریکہ اور پھر دنیا میں پہلے امریکا کو دریافت کرنے والے یورپ اور پھر افریقا اور ایشیا میں پھیل گیا۔ دنیا بھر میں مکئی کی سب سے زیادہ پیداوار امریکا میں ہوتی ہے جس کا اندازہ تقریباً 332 ملین میٹرک ٹن سالانہ لگایا گیا ہے۔ روایتی طور پر مکئی کے ہائبرڈ یا کثیر قسموں کے ملاپ کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کی وجہ حاصل ہونے والی پیداوار ہے۔ مکئی کی بعض قسمیں ایسی ہیں جو تقریباً 7 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں، جبکہ معیاری طور پر مکئی کے پودے کی اوسط اونچائی 2.5 میٹر ہوتی ہے۔ جلہ جیم مکئ کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

پیداوار

[ترمیم]
چوٹی کے دس مکئی پیداکار 2009
ملک پیداوار (ٹن) نوٹ
 ریاستہائے متحدہ 333,010,910
 چین 163,118,097
 برازیل 51,232,447
 میکسیکو 20,202,600
 انڈونیشیا 17,629,740
 بھارت 17,300,000
 فرانس 15,299,900
 ارجنٹائن 13,121,380
 جنوبی افریقا 12,050,000
 یوکرین 10,486,300
جلہ جیم شہر 17,300,000 -
 دنیا 817,110,509 [A]
-

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]