مندرجات کا رخ کریں

فہرست ممالک بلحاظ مکئی برآمدات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست ممالک بلحاظ مکئی برآمدات (List of countries by maize exports) ہے۔ اس کی معلومات 2012ء ملین امریکی ڈالر میں ہیں۔

# ملک قیمت
1 امریکا10,236
2 برازیل5,357
3 ارجنٹائن4,846
4 یوکرین3,888
5 فرانس2,311
6 مجارستان1,241
7 بھارت1,079
8 رومانیہ644
9 سربیا617
10 روس539
11 پیراگوئے528
12 جرمنی401
13 جنوبی افریقا380
14 چلی301
15 کینیڈا299
16 زیمبیا291
17 پولینڈ271
18 میکسیکو237
19 بلغاریہ230
20 نیدرلینڈز222