عالمی تجارتی ادارہ
Jump to navigation
Jump to search
Organisation mondiale du commerce (فرانسیسی میں) Organización Mundial del Comercio (ہسپانوی میں) | |
![]() | |
![]() ارکان Members, dually represented by the EU مبصر غیر منسلک ریاستیں | |
قیام | 1 جنوری 1995 |
---|---|
قسم | بین الاقوامی تجارتی تنظیم |
نصب العین | بین الاقوامی تجارت کی نگرانی |
صدر دفاتر | Centre William Rappard، جنیوا، سویٹذرلینڈ |
متناسقات | 46°13′27″N 06°08′58″E / 46.22417°N 6.14944°Eمتناسقات: 46°13′27″N 06°08′58″E / 46.22417°N 6.14944°E |
خطہserved | دنیا بھر میں |
ارکان | فہرست رکن ممالک برائے عالمی تجارتی ادارہ |
باضابطہ زبان | انگریزی زبان، فرانسیسی زبان، ہسپانوی زبان |
Roberto Azevêdo | |
بجٹ | 197.2 ملین سویس فرانک (اندازا۔ 209 ملین امریکی$) 2017ء میں)۔ |
عملہ | 640 |
ویب سائٹ | www |
عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اس کی راہ میں ہر قسم کی معاشی پاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔ نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی ثالث کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس وقت ڈبلیو ٹی او کے 149 باقاعدہ ارکان ہیں۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- http://www.wto.int
- http://www.wtoaction.orgآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ wtoaction.org [Error: unknown archive URL]
- http://www.targetwto.revolt.orgآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ targetwto.revolt.org [Error: unknown archive URL]
زمرہ جات:
- Infoboxes without native name language parameter
- Webarchive template warnings
- Webarchive template unknown archives
- عالمی تجارتی ادارہ
- 1995ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- بین الاقوامی تجارت
- بین الاقوامی تجارتی تنظیمیں
- عالمی ادارے
- عالمی حکومت
- تجارتی اتحاد
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری
- سوئٹزرلینڈ میں قائم بین الاقوامی تنظیمیں