مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک
مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک مجلس التعاون لدول الخليج العربية Cooperation Council for the Arab States of the Gulf (CCASG) | |
---|---|
Map indicating CCASG members. | |
صدر دفاتر | ![]() |
عربی | |
مقسم | تجارتی اتحاد |
6 states | |
Leaders | |
![]() | |
• سپریم کونسل ایوان صدر | ![]() |
قیام | |
• بطور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) | 25 مئی 1981 |
رقبہ | |
• کل | 2,673,108 کلومیٹر2 (1,032,093 مربع میل) |
• پانی (%) | 0.6 |
آبادی | |
• 2014 تخمینہ | 50.761.260 |
• کثافت | 17.37/کلو میٹر2 (45.0/مربع میل) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2013 تخمینہ |
• کل | $1,640 بلین |
• فی کس | $33,005 |
کرنسی | خلیجی (مجوزہ)
6 currencies
|
ویب سائٹ http://www.gcc-sg.org | |
|
مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک (Cooperation Council for the Arab States of the Gulf) (عربی: مجلس التعاون لدول الخليج العربية) اصل (اور اب بھی روز مرہ بول چال میں) خلیج تعاون کونسل (Gulf Cooperation Council - GCC) (مجلس التعاون الخليجي) ایک علاقائی بین الحکومتی سیاسی اور اقتصادی اتحاد ہے جو عراق کے علاوہ خلیج فارس کی تمام عرب ریاستوں پر مشتمل ہے۔ اس کے رکن ممالک بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہیں۔ [2][3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Kuwait hopes emir visit to Iran will boost Gulf peace". Gulf News. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2014.
- ↑ Sara Hamdan (4 January 2012). "A Call for Private Investment in Gulf Health Care". نیو یارک ٹائمز. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولائی 2013.
The council, an economic and political union of Arab countries, is made up of Bahrain, Kuwait, Oman, Qatar, Saudi Arabia and the United Arab Emirates.
- ↑ "U.A.E. Quits Gulf Monetary Union". وال اسٹریٹ جرنل. 21 May 2009. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولائی 2013.
The move represents a rare public rift between members of the GCC, an economic and political union aimed at fostering better ties between the oil-rich Arab states straddling the Persian Gulf.
زمرہ جات:
- Pages using collapsible list with both background and text-align in titlestyle
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک
- 1981ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- 1981ء میں معاشیات
- انجمان ماورائے ملک
- ایشیا کی بین الاقوامی تنظیمیں
- براعظمی اتحاد
- بین الاقوامی اقتصادی تنظیمیں
- تجارتی اتحاد
- متحدہ عرب امارات میں 1981ء کی تاسیسات
- مشرق وسطی کی بین الاقوامی تنظیمیں
- معاہدہ کے تحت قائم بین الحکومتی تنظیمیں
- وحدت عرب
- جزیرہ نما عرب
- ایران متحدہ عرب امارات تعلقات
- ایران سعودی عرب تعلقات
- ایران سلطنت عمان تعلقات
- ایران کویت تعلقات
- ایران قطر تعلقات
- بحرین ایران تعلقات
- ایران–سعودی عرب پراکسی جنگ
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات