شنگھائی تعاون تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شنگھائی تعاون تنظیم

 

مخفف SCO
صدر دفتر بیجنگ، چین
تاریخ تاسیس 15 جون 2001

(superseded Shanghai Five group, founded on 26 اپریل 1996)

قسم شنگھائی تعاون تنظیم
تنظیمی زبان روسی
چینی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیکرٹری جنرل Rashid Alimov
Deputy Secretaries General Sabyr Imandosov
Wang Kaiwen
Aziz Nosirov
Vladimir Potapenko
باضابطہ ویب سائٹ eng.sectsco.org

شنگھائی تعاون تنظیم (انگریزی: Shanghai Cooperation Organisation (SCO)) ایک یوریشیائی سیاسی، اقتصادی اور عسکری تعاون تنظیم ہے جسے شنگھائی میں سنہ 2001ء میں چین، قازقستان، کرغیزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے قائم کیا۔ یہ تمام ممالک شنگھائی پانچ (Shanghai Five) کے اراکین تھے سوائے ازبکستان کے جو اس میں 2001ء میں شامل ہوا، تب اس تنظیم کے نام بدل کر شنگھائی تعاون تنظیم رکھا گیا۔ 10 جولائی 2015ء کو اس میں بھارت اور پاکستان کو بھی شامل کیا گیا۔[1][2]

پاکستان 2005ء سے شنگھائی تعاون تنظیم کا مبصر ملک تھا، جو تنظیم کے اجلاسوں میں باقاعدگی سے شرکت کرتا رہا اور 2010ء میں پاکستان کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے لیے درخواست دی گئی۔ تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان نے جولائی 2015ء میں اوفا اجلاس میں پاکستان کی درخواست کی منظوری دی اور پاکستان کی تنظیم میں باقاعدہ شمولیت کے لیے طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق کیا۔ پاکستان کی شمولیت سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے حوالے سے ’ذمہ داریوں کی یادداشت‘ پر دستخط کردیے، جس کے بعد پاکستان تنظیم کا مستقل رکن بن گیا۔ - [3]

9 جون 2017ء کو پاکستان اور بھارت کو تنظیم کی مکمل رکنیت مل گئی۔

باضابطہ نام[ترمیم]

تنظیم کاری کی باضابطہ زبانیں چینی اور روسی ہیں انہی دو زبانوں میں تنظیم کا سرکاری نام ہے دیگر زبانوں میں ہندی و اردو شامل ہیں جو بالترتیب بھارت و پاکستان میں بولی جاتی ہیں:

چینی:

روسی:

  • سیریلیک: Шанхайская организация сотрудничества (ШОС)

اردو-ہندی:

رکنیت[ترمیم]

رکن ریاستیں[4]

تاریخ ملک
26 اپریل 1996  چین
 قازقستان
 کرغیزستان
 روس
 تاجکستان
15 جون 2001  ازبکستان
9 جون 2017  پاکستان
 بھارت

مبصر ریاستیں[4]

شریک مکالمہ[4]

مہمان شرکا

تنظیمی ڈھانچا[ترمیم]

سربراہان مملکت کی کونسل شنگھائی تعاون تنظیم میں سب سے بڑا فیصلہ سازی کا حصہ ہے۔ کونسل شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا انعقاد، رکن ممالک کے 'دار الحکومت شہروں میں سے کسی ایک میں، ہر سال منعقد کراتی ہے۔ کونسل جن موجودہ سربراہان مملکت پر مشتمل ہے:

اجلاس[ترمیم]

فہرست[ترمیم]

سربرہان مملکت
تاریخ ملک مقام
14 جون 2001  چین شنگھائی
7 جون 2002  روس سینٹ پیٹرز برگ
29 مئی 2003  روس ماسکو
17 جون 2004  ازبکستان تاشقند
5 جولائی 2005  قازقستان آستانہ
15 جون 2006  چین شنگھائی
16 اگست 2007  کرغیزستان بشکیک
28 اگست 2008  تاجکستان دوشنبہ
15–16 جون 2009  روس یاکاترنبرگ
10–11 جون 2010  ازبکستان تاشقند[7]
14–15 جون 2011  قازقستان آستانہ[8]
6–7 جون 2012  چین بیجنگ
13 ستمبر 2013  کرغیزستان بشکیک
11–12 ستمبر 2014  تاجکستان دوشنبہ
9–10 جولائی 2015  روس اوفا
23–24 جون 2016  ازبکستان تاشقند[9]
8–9 جون 2017  قازقستان آستانہ
سربراہان حکومت
تاریخ ملک مقام
14 ستمبر 2001  قازقستان الماتی
23 ستمبر 2003  چین بیجنگ
23 ستمبر 2004  کرغیزستان بشکیک
26 اکتوبر 2005  روس ماسکو
15 ستمبر 2006  تاجکستان دوشنبہ
2 نومبر 2007  ازبکستان تاشقند
30 اکتوبر 2008  قازقستان آستانہ
14 اکتوبر 2009  چین بیجنگ[10]
25 نومبر 2010  تاجکستان دوشنبہ[11]
7 نومبر 2011  روس سینٹ پیٹرز برگ
5 دسمبر 2012  کرغیزستان بشکیک[12]
29 نومبر 2013  ازبکستان تاشقند
14–15 دسمبر 2014  قازقستان آستانہ
14–15 دسمبر 2015  چین ژینگژو
2–3 نومبر 2016  کرغیزستان بشکیک

2024ء میں سربراہان مملکت[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "India, Pakistan become full SCO members"۔ The Hindu۔ 2015-07-11۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2015۔ will technically become a member by next year after completion of certain procedures 
  2. "India, Pakistan to join security group led by Russia, China"۔ Yahoo News۔ 10 جولائی 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015 
  3. پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا - سچ ٹی وی 2016-06-24
  4. ^ ا ب پ "The Shanghai Cooperation Organisation"۔ Shanghai Cooperation Organisation۔ 8 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2012 
  5. ^ ا ب
  6. "Belarus gets observer status in Shanghai Cooperation Organization"۔ Belarusian Telegraph Agency۔ 2015-07-10۔ 31 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2015 
  7. "Joint Communiqué of Meeting of the Council of the Heads of the Member States of the Shanghai Cooperation Organisation"۔ Shanghai Cooperation Organisation۔ 10 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. Tang Danlu (11 جون 2010)۔ "SCO vows to strengthen cooperation with its observers, dialogue partners"۔ News (Xinhuanet)۔ تاشقند، Uzbekistan: Xinhua News Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2016 
  9. Song Miou (10 جولائی 2015)۔ "Uzbekistan to host 16th SCO summit in 2016"۔ News (Xinhuanet)۔ اوفا، Russia: Xinhua News Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2016 
  10. Stephanie Ho (14 اکتوبر 2009)۔ "Shanghai Cooperation Organization Summit Concludes in Beijing"۔ VOANews.com۔ Beijing: آوازِامریکا۔ 26 اکتوبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2016 
  11. Xinhua (25 نومبر 2010)۔ "Wen arrives in Tajikistan for SCO meeting"۔ China Daily۔ Dushanbe, Tajikistan۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2016 
  12. "SCO Meeting Expected to Boost Cooperation Among Members"۔ The Gazette of Central Asia۔ Satrapia۔ 2 دسمبر 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2017 

مزید پڑھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]