سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریتیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوویت اتحاد

سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریات (Autonomous Soviet Socialist Republics of the Soviet Union) (روسی: автономная советская социалистическая республика، АССР) بعض اقوام کے لیے بنایا جانے والی ایک انتظامی اکائی تھی۔ سوویت اتحاد میں خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریات کا درجہ اتحادی جمہوریات سے کم، لیکن خود مختار اوبلاستوں اور خودمختار آگرکوں سے کم تھا۔