کرغیز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
Киргизская АССР
کرغیز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Киргизская Автономная Социалистическая Советская Республика
سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریات روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ

1920–1925
پرچم نشان
پرچم نشان
دار الحکومت اورنبرگ
حکومت خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
تاریخ
 -  قیام 1920
 -  سقوط 1925

کرغیز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Kirghiz Autonomous Socialist Soviet Republic) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ میں 1920ء سے 1925ء تک سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریات تھی۔ 1925ء کے بعد اس کا نام تبدیل کر کے قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ رکھ دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]