قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Appearance
Казакская Автономная Социалистическая Советская Республика قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ Казакская АССР | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1925–1936 | |||||||||
Flag | |||||||||
![]() | |||||||||
دار الحکومت | Alma-Ata | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• قسم | خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1925 | ||||||||
• | 1936 | ||||||||
|
قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Kazak Autonomous Socialist Soviet Republic) (روسی: Казакская АССР) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ میں سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریات تھی جو 1925ء سے 1936ء تک قائم رہی۔ 1925ء سے قبل قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کو کرغیز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کہا جاتا تھا۔ (لیکن اسے کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ سے گڈ مڈ نہ کیا جائے جو اب کرغیزستان ہے)
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- ایشیائی ممالک کے ذیلی تقسیم سانچے
- سوویت اتحاد کی خود مختار جمہوریتیں
- سوویت یونین کے سیاسی و حکومتی سانچے
- قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
- 1925ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1936ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1920ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- سوویت وسطی ایشیا
- کرغیزستان میں اشتمالیت
- قازقستان میں اشتمالیت
- سوویت یونین میں 1936ء کی تحلیلات
- تاریخ قازقستان
- قازق خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
- سوویت اتحاد کی جمہوریتیں
- یورپ کے سابقہ ممالک
- روس میں بیسویں صدی کے سال
- 1930ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- روس کی ذیلی تقسیم