کراکل پک خود مختار سوویت اشترکی جمہوریہ
Appearance
کراکل پک خود مختار سوویت اشترکی جمہوریہ Karakalpak Autonomous Soviet Socialist Republic Каракалпакская АССР (روسی) Қорақалпоғистон АССР (ازبک) Қарақалпақстан АССР (کراکل پک) | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1932–1992 | |||||||||
دار الحکومت | نوکوس | ||||||||
عمومی زبانیں | روسی ازبک کراکل پک | ||||||||
حکومت | سوویت یونین کی خود مختار ریاست | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1932 | ||||||||
• | 1992 | ||||||||
کرنسی | روبل | ||||||||
|
کراکل پک خود مختار سوویت اشترکی جمہوریہ (Karakalpak Autonomous Soviet Socialist Republic) (ازبک: Қорақалпоғистон АССР، روسی: Каракалпакская АССР) سوویت یونین کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی۔ 20 جولائی 1932ء تک اسے کراکل پک خود مختار اوبلاست کہا جاتا تھا۔ 5 دسمبر 1936ء کو یہ ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ میں ضم ہو گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- ایشیائی ممالک کے ذیلی تقسیم سانچے
- سوویت اتحاد کی خود مختار جمہوریتیں
- سوویت یونین کے سیاسی و حکومتی سانچے
- 1932ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ازبکستان کے نامکمل مضامین
- 1991ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- تاریخ وسط ایشیا کے نامکمل مضامین
- 1993ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1992ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- 1992ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ترک ریاستیں
- قراقل پاقستان