کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست
Karachay-Cherkessia Autonomous Oblast
Къарачай-Черкес AО
Къэрэшей-Черкес AО
Карачаево-Черкесская AО
سوویت اتحاد کا خود مختار اوبلاست
1922–1926
1957–1991
Soviet Caucasus map.svg
Map of the Soviet قفقاز
including the Karachay-Cherkessia AO.
دار الحکومتچرکیسک
تاریخی دوربیسویں صدی
• قیام
12 جنوری 1922
• اختتام
1991
ماقبل
مابعد
پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
کراچائے-چرکیسیا
آج یہ اس کا حصہ ہے:Flag of Russia.svg روس

کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست (Karachay-Cherkess Autonomous Oblast) (روسی: Карачаево-Черкесская автономная область Karačaevo-Čerkesskaja avtonomaja oblast;[1] کراچائے-بالکار: Къарачай-Черкес автоном область Qaraçay-Çerkes avtonom oblast;[1] کباردینی: Къэрэшей-Черкес автономнэ область Qerešej-Čérkés avtonomne oblast;[1] اباظہ: Къарча-Черкес автоном область Q̇arća-Ćerkes avtonom oblast[1]) سوویت اتحاد میں ایک خود مختار اوبلاست تھا جسے 12 جنوری، 1922ء کو قائم کیا گیا۔ بعد میں یہ کراچائے-چرکیس جمہوریہ میں تبدیل ہو گیا۔[2] کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست 1922ء میں اصل میں چرکیس اور کراچائے قوموں کے لیے قائم کیا گیا تھا، جسے 1926ء میں تحلیل کر دیے جانے کے بعد کراچائے خود مختار اوبلاست اور چرکیس خود مختار اوبلاست بنائے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "KNAB, the Place Names Database of EKI". Eki.ee. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2013. 
  2. Encyclopedia Britannica